صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 937
«استرقوا لها فإن بها النظرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس بچی پر دم کرواؤ، کیونکہ اسے نظرِ بد لگ گئی ہے۔“
«استرقوا لها فإن بها النظرة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس بچی پر دم کرواؤ، کیونکہ اسے نظرِ بد لگ گئی ہے۔“