حدیث نمبر: 934
«استحيوا فإن الله لا يستحيي من الحق لا يحل مأتى النساء في حشوشهن»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ حق بات سے حیا نہیں کرتا، عورتوں کے پاس ان کے پاخانے کے مقام (دبر) سے جانا حلال نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 934
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [سمويه] عن جابر. الإرواء ٢٠٠٥: قط.