صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 933
«استحيوا فإن الله لا يستحيي من الحق لا تأتوا النساء في أدبارهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ حق بات بیان کرنے سے حیا نہیں کرتا، عورتوں کے پاس ان کی پچھلی شرمگاہ (دبر) سے نہ جایا کرو۔“