صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 930
«استأمروا النساء في أبضاعهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں سے ان کے نکاح (کے معاملات) میں اجازت طلب کیا کرو۔“
«استأمروا النساء في أبضاعهن»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں سے ان کے نکاح (کے معاملات) میں اجازت طلب کیا کرو۔“