صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 931
«استبرءوهن بحيضة - يعني السبايا -»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ان قیدی عورتوں (لونڈیوں) کے رحم کو ایک حیض کے ذریعے پاک کرو (یعنی ایک حیض آنے تک انتظار کرو تاکہ حمل نہ ہونے کا یقین ہو جائے)۔“