حدیث نمبر: 929
«استأخرن فإنه ليس لكن أن تحققن الطريق عليكن بحافات الطريق»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(اے عورتو!) تم پیچھے ہٹ جاؤ، کیونکہ تمہارے لیے راستے کے بیچوں بیچ چلنا درست نہیں، تم راستے کے کناروں پر چلا کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 929
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [د] عن أسيد الأنصاري. الصحيحة ٨٥٦: الهيثم بن كليب، هب.