حدیث نمبر: 926
«إسباغ الوضوء في المكاره وإعمال الأقدام إلى المساجد وانتظار الصلاة بعد الصلاة يغسل الخطايا غسلا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ناگواری کے باوجود کامل وضو کرنا، مساجد کی طرف زیادہ قدم اٹھا کر جانا، اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا، یہ اعمال گناہوں کو پوری طرح دھو ڈالتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 926
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ع ك هب] عن علي. صحيح الترغيب ١٨٦، ٤٤٩.