حدیث نمبر: 927
«أسبغ الوضوء وخلل بين الأصابع وبالغ في الاستنشاق إلا أن تكون صائما»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کامل وضو کیا کرو، انگلیوں کے درمیان خلال کیا کرو، اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کیا کرو، سوائے اس کے کہ تم روزے سے ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 927
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [الشافعي حم ٤ حب ك] عن لقيط بن صبرة. صحيح أبي داود ١٣٠، الإرواء ٩٠.