صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 920
«إزرة المؤمن إلى عضلة ساقيه ثم إلى الكعبين فما كان أسفل من ذلك ففي النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کا تہبند اس کی پنڈلی کے پٹھے (گوشت والے حصے) تک، اور پھر ٹخنوں تک ہونا چاہیے، پس جو حصہ اس سے نیچے لٹکے گا وہ آگ میں ہوگا۔“