صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 919
«إزرة المؤمن إلى أنصاف ساقيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کا تہبند (یا شلوار) اس کی آدھی پنڈلیوں تک ہونا چاہیے۔“
«إزرة المؤمن إلى أنصاف ساقيه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کا تہبند (یا شلوار) اس کی آدھی پنڈلیوں تک ہونا چاہیے۔“