صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 921
«إزرة المؤمن إلى نصف الساق ولا جناح عليه فيما بينه وبين الكعبين ما كان أسفل من الكعبين فهو في النار من جر إزاره بطرا لم ينظر الله إليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کا تہبند آدھی پنڈلی تک ہونا چاہیے، اور اس کے اور ٹخنوں کے درمیان تک رکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں، البتہ جو حصہ ٹخنوں سے نیچے لٹکے گا وہ آگ میں جائے گا۔ جو شخص تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند زمین پر گھسیٹے گا، اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) اس کی طرف رحمت کی نگاہ سے نہیں دیکھے گا۔“