صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 916
«أريت ليلة القدر ثم أنسيتها وأراني صبيحتها أسجد في ماء وطين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے شبِ قدر دکھائی گئی لیکن پھر وہ مجھے بھلا دی گئی، البتہ میں نے خود کو اس کی صبح پانی اور کیچڑ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔“