صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 917
«أريت ليلة القدر ثم أيقظني بعض أهلي فنسيتها فالتمسوها في العشر الغوابر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے شبِ قدر دکھائی گئی تھی، پھر میرے گھر والوں میں سے کسی نے مجھے جگا دیا تو میں اسے بھول گیا، لہٰذا اب تم اسے (رمضان کی) بقیہ آخری دس راتوں میں تلاش کرو۔“