صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 914
«أريت قوما من أمتي يركبون ظهر البحر كالملوك على الأسرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے میری امت کے کچھ لوگ دکھائے گئے جو سمندر کی سطح پر اس طرح سوار ہو کر سفر کر رہے تھے جیسے بادشاہ اپنے تختوں پر جلوہ افروز ہوتے ہیں۔“