صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 913
«أريت الجنة فرأيت امرأة أبي طلحة ثم سمعت خشخشة أمامي فإذا بلال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے جنت دکھائی گئی تو میں نے اس میں ابوطلحہ کی زوجہ محترمہ کو دیکھا، پھر میں نے اپنے آگے چلنے کی آہٹ سنی تو وہ بلال تھے۔“