صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 912
«أرواح المؤمنين في أجواف طير خضر تعلق في أشجار الجنة حتى يردها الله إلى أجسادها يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومنوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں کے پیٹ میں ہوتی ہیں جو جنت کے درختوں کا پھل کھاتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ان روحوں کو ان کے جسموں کی طرف لوٹا دے گا۔“