صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 907
«اركبوا الهدي بالمعروف حتى تجدوا ظهرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم قربانی کے جانوروں پر حسبِ ضرورت مناسب طریقے سے سواری کر لیا کرو، یہاں تک کہ تمہیں کوئی دوسری سواری مل جائے۔“