صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 906
«ارقي ما لم يكن شرك بالله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم (علاج کے لیے) دم کر سکتے ہو جب تک کہ اس میں اللہ کے ساتھ شرک نہ ہو۔“