صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 903
«ارفعوا عن بطن عرنة وارفعوا عن بطن محسر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وادی عرنہ کے نشیبی حصے سے ہٹ کر رہو اور وادی محسر کے نشیبی حصے سے بھی ہٹ کر رہو۔“