صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 904
«ارفعوا عن بطن محسر وعليكم بمثل حصا الخذف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وادی محسر کے نشیبی حصے سے ہٹ کر رہو اور (رمی کے لیے) چٹکی سے پھینکی جانے والی چھوٹی کنکریاں استعمال کرو۔“