صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 902
«ارفع إزارك واتق الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ازار (تہبند یا شلوار) کو (ٹخنوں سے) اونچا رکھو اور اللہ سے ڈرو۔“
«ارفع إزارك واتق الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ازار (تہبند یا شلوار) کو (ٹخنوں سے) اونچا رکھو اور اللہ سے ڈرو۔“