صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 901
«أرضوا مصدقيكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے صدقات (زکوٰۃ) وصول کرنے والوں کو راضی رکھو۔“
«أرضوا مصدقيكم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے صدقات (زکوٰۃ) وصول کرنے والوں کو راضی رکھو۔“