صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 900
«ارضخي ما استطعت ولا توعي فيوعي الله عليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جتنا ہو سکے تھوڑا تھوڑا کر کے (اللہ کی راہ میں) دیتی رہو اور (مال کو) گن گن کر نہ رکھو، ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تم پر بند کر دے گا۔“