صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 899
«أرض الجنة خبزة بيضاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت کی زمین سفید روٹی (کی طرح) ہوگی (یعنی قیامت کے دن اللہ تعالیٰ زمین کو ایک بہت بڑی روٹی بنا دے گا جسے اہل جنت کھائیں گے)۔“