صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 896
«ارحم من في الأرض يرحمك من في السماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو زمین میں ہے اس پر رحم کرو، وہ تم پر رحم کرے گا جو آسمان میں ہے۔“