صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 894
«أرحامكم أرحامكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھو، اپنے قریبی رشتہ داروں کا خیال رکھو (یعنی صلہ رحمی کی پابندی کرو)۔“