صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 892
«ارجع إلى أبويك فاستأذنهما فإن أذنا لك فجاهد وإلا فبرهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے والدین کے پاس واپس جاؤ اور ان سے (جہاد میں جانے کی) اجازت طلب کرو، پس اگر وہ تمہیں اجازت دے دیں تو جہاد کرو، ورنہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کرو۔“