صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 872
«أربى الربا شتم الأعراض................. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سود کا بدترین درجہ (بغیر حق کے) لوگوں کی عزتوں کو اچھالنا (ان پر زبان درازی کرنا) ہے۔“