صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 871
«أرأيتكم ليلتكم هذه؟ فإن على رأس مئة سنة منها لا يبقى من هو على ظهر الأرض أحدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کیا تم اپنی اس رات کو دیکھ رہے ہو؟ پس آج کی رات سے سو سال مکمل ہونے پر روئے زمین پر موجود لوگوں میں سے کوئی ایک بھی زندہ نہیں بچے گا۔“