صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 866
«أرى أن تجعلها في الأقربين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری رائے یہ ہے کہ تم اسے (اس باغ کو) اپنے قریبی رشتہ داروں میں (بطورِ صدقہ) تقسیم کر دو۔“