صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 865
«اذهبوا به - يعني بأبي قحافة - إلى بعض نسائه فليغيره بشيء وجنبوه السواد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انہیں یعنی ابوقحافہ کو ان کی کسی بیوی کے پاس لے جاؤ تاکہ وہ ان کے (بالوں کے) رنگ کو کسی چیز (خضاب) سے بدل دے، تاہم انہیں کالے رنگ سے بچانا۔“