صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 867
«أرى رؤياكم قد تواطأت في السبع الأواخر فمن كان متحريها فليتحرها في السبع الأواخر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں دیکھ رہا ہوں کہ تمہارے خواب (شبِ قدر کے حوالے سے) آخری سات راتوں پر متفق ہو گئے ہیں، لہٰذا جو شخص اس (شبِ قدر) کی تلاش میں ہو، وہ اسے (رمضان کی) آخری سات راتوں میں تلاش کرے۔“