صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 864
«اذهبوا بهذه الخميصة إلى أبي جهم بن حذيفة وأتوني بأنبجانيته فإنها ألهتني آنفا في صلاتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ نقش و نگار والی چادر ابوجہم بن حذیفہ کے پاس لے جاؤ اور ان کی کھردری (سادہ) چادر میرے پاس لے آؤ، کیونکہ اس (نقش و نگار والی چادر) نے ابھی نماز میں مجھے غافل کر دیا تھا۔“