صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 863
«اذهبوا بهذا الماء فإذا قدمتم بلدكم فاكسروا بيعتكم وانضحوا مكانها من هذا الماء واتخذوها مسجدا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم یہ (بچا ہوا وضو کا) پانی لے جاؤ، پھر جب تم اپنے شہر پہنچو تو اپنے گرجے (یا معبد) کو گرا کر اس کی جگہ پر یہ پانی چھڑک دینا، اور اسے مسجد بنا لینا۔“