صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 862
«اذهبوا إلى صاحبكم فأخبروه أن ربي قد قتل ربه الليلة - يعني كسرى -»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم جاؤ اور اپنے ساتھی (گورنرِ یمن باذان) کو بتا دو کہ میرے رب نے آج رات اس کے رب یعنی کسریٰ کو ہلاک کر دیا ہے۔“