صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 861
«اذهب فقد ملكتكها بما معك من القرآن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جاؤ، میں نے تمہارے پاس موجود قرآن (یاد ہونے) کی بناء پر اسے تمہارے نکاح میں دے دیا۔“