حدیث نمبر: 860
"اذهب فإن في البيت ثلاثة منهم غلام قد صلى
فخذه ولا تضربه فإنا قد نهينا عن ضرب أهل الصلاة"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جاؤ، اس گھر میں تین افراد ہیں جن میں سے ایک ایسا غلام ہے جو نماز پڑھ چکا ہے، تم اسے لے لو اور اسے مارنا مت، کیونکہ ہمیں نماز پڑھنے والوں کو مارنے سے منع کیا گیا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 860
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هب] عن أبي أمامة. الصحيحة ١٤٢٨.