صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 859
«اذهب فانظر إليها فإنه أحرى أن يؤدم بينكما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جاؤ اور اس (عورت جس سے نکاح کرنا چاہتے ہو) کو دیکھ لو، کیونکہ ایسا کرنا تم دونوں کے درمیان محبت اور موافقت پیدا کرنے کا زیادہ باعث بنے گا۔“