صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 858
«اذهب فاغتسل بماء وسدر وألق عنك شعر الكفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جاؤ اور پانی اور بیری کے پتوں سے غسل کرو، اور اپنے جسم سے کفر (کے زمانے) کے بال منڈوا دو۔“