صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 852
«إذنك علي أن يرفع الحجاب وأن تستمع لسوادي حتى أنهاك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے لیے میری طرف سے اندر آنے کی اجازت کی علامت یہ ہے کہ پردہ اٹھا دیا جائے اور تم میری آواز (یا راز کی باتیں) سن سکو، یہاں تک کہ میں تمہیں (کسی خاص وقت) اس سے منع کر دوں۔“