صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 851
«أذن في الناس أنه من شهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له مخلصا دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں یہ اعلان کر دو کہ جس شخص نے خلوصِ دل سے اس بات کی گواہی دی کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں، تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“