صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 850
«أذن في الناس أن من كان أكل فليصم بقية يومه ومن لم يكن أكل فليصم فإن اليوم يوم عاشوراء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں اعلان کر دو کہ جس نے (کچھ کھا پی لیا ہے) وہ اپنے دن کے بقیہ حصے میں روزے داروں کی طرح رہے، اور جس نے ابھی تک کچھ نہیں کھایا وہ روزہ رکھ لے، کیونکہ آج عاشورہ کا دن ہے۔“