صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 848
«اذبحوا لله في أي شهر كان وبروا لله وأطعموا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا کرو خواہ کوئی بھی مہینہ ہو، اور اللہ کے لیے نیکی کے کام کرو اور لوگوں کو کھانا کھلاؤ۔“