حدیث نمبر: 846
«إذا هلك كسرى فلا كسرى بعده وإذا هلك قيصر فلا قيصر بعده والذي نفسي بيده لتنفقن كنوزهما في سبيل الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کسریٰ ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی کسریٰ نہیں ہوگا، اور جب قیصر ہلاک ہو جائے گا تو اس کے بعد کوئی قیصر نہیں ہوگا، اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ان دونوں (بادشاہوں) کے خزانے ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 846
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن جابر بن سمرة [حم ق ت] عن أبي هريرة.