صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 840
«إذا ولغ الكلب في الإناء فاغسلوه سبع مرات وعفروه الثامنة بالتراب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کتا برتن میں منہ مار دے تو اسے سات مرتبہ دھو لیا کرو، اور آٹھویں مرتبہ اسے مٹی کے ساتھ اچھی طرح رگڑ کر صاف کرو۔“