صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 841
«إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليرقه ثم ليغسله سبع مرات»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اس (میں موجود چیز) کو گرا دے، پھر اسے سات مرتبہ دھوئے۔“