صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 838
«إذا وقعت الحدود وصرفت الطرق فلا شفعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب جائیداد کی حد بندیاں ہو جائیں اور راستے الگ الگ کر دیے جائیں، تو پھر حقِ شفعہ باقی نہیں رہتا۔“