صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 837
«إذا وقع الذباب في شراب أحدكم فليغمسه ثم لينزعه فإن في أحد جناحيه داء وفي الآخر شفاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو وہ اسے غوطہ دے پھر اسے باہر نکال دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔“