صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 836
«إذا وقع الذباب في إناء أحدكم فليمقله فيه فإن في أحد جناحيه سما وفي الآخر شفاء وإنه يقدم السم ويؤخر الشفاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اسے اس (مشروب) میں اچھی طرح غوطہ دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں زہر اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔ اور وہ زہر والے پر کو آگے رکھتی ہے اور شفا والے پر کو پیچھے رکھتی ہے۔“