صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 834
«إذا وطئ الأذى بخفيه فطهورهما التراب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنے چمڑے کے موزوں سے کسی گندگی کو روند دے، تو ان دونوں موزوں کو پاک کرنے والی چیز مٹی ہی ہے۔“